تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری

بیجنگ :امریکہ نے چین پر عائد درآمدی ٹیرف کی شرح 145 فیصد سے بڑھا کر 245 فیصد تک کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ یہ انکشاف وائٹ ہاؤس کی حالیہ فیکٹ شیٹ میں سامنے آیا ہے، جس کے بعد دونوں عالمی طاقتوں کے درمیان تجارتی کشیدگی میں مزید شدت آنے کا خدشہ پیدا ہو گیا … تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری پڑھنا جاری رکھیں