Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، نظر بندی کیس پر نیا لارجر بنچ تشکیل

Web Desk by Web Desk
جون 14, 2025
in پاکستان
0
ہائیکورٹ کا تاریخ ساز فیصلہ، گریڈ 20 اور 21 کے افسران سے گاڑیاں واپس لینے کا حکم

لاہور:چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے نظر بندی کے قانون سیکشن 3 کی معطلی کے خلاف دائر درخواست پر نیا لارجر بنچ تشکیل دے دیا۔

پانچ رکنی لارجر بنچ 19 جون کو کیس کی سماعت کرے گا، لارجر بنچ کی سربراہی خود چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کریں گی جبکہ بنچ میں جسٹس چودھری اقبال، جسٹس شہرام سرور چودھری، جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس امجد رفیق بھی شامل ہوں گے۔قبل ازیں جسٹس خالد اسحاق کی معذرت کے باعث سابقہ لارجر بنچ تحلیل ہو گیا تھا، اس سے پہلے لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بنچ نے نظر بندی کے قانون (سیکشن 3) کو معطل کیا تھا جسے پنجاب حکومت نے چیلنج کر رکھا ہے۔عدالت نے تمام فریقین کے وکلاء کو آئندہ سماعت پر دلائل کے لیے طلب کر لیا اور یہ کیس بنیادی حقوق اور حکومتی اختیارات کے درمیان توازن کے حوالے سے ایک اہم قانونی پیشرفت تصور کیا جا رہا ہے۔

Previous Post

ایران کا بھرپور جواب: اسرائیل دھماکوں سے گونج اٹھا، 7 ہلاک، متعدد عمارتیں تباہ

Next Post

ایران کا تیسرا اسرائیلی ایف 35 طیارہ گرانے کا دعویٰ

Next Post
ایران کا تیسرا اسرائیلی ایف 35 طیارہ گرانے کا دعویٰ

ایران کا تیسرا اسرائیلی ایف 35 طیارہ گرانے کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • Bet365 Casino Monopoly Live Spel Strategie en Tips
  • Bet365 casino nl mobiele ervaringen en functies
  • Bet365 Casino: Betrouwbare Online Kansspelen in Nederland
  • Bet365 Casino Nederland: Nieuwste Mac Software
  • Bet365 Casino Beoordeling en Externe Link

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم