Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

غزہ سے مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں برآمد

Web Desk by Web Desk
جون 23, 2025
in بین الاقوامی
0
غزہ سے مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں برآمد

اسرائیلی فوج کو غزہ سے مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں مل گئیں جن میں ایک خاتون اور 2 نوجوان شامل ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی سے 3 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں۔انہوں نے تصدیق کی کہ اسرائیلی یرغمالیوں کی باقیات ہفتے کو ایک فوجی کارروائی کے دوران برآمد کی گئیں۔نیتن یاہو نے کہا کہ میں ہمارے کمانڈرز اور جوانوں کا کامیاب کارروائی، عزم اور دلیری پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ لاشیں ہفتے کو برآمد ہوئیں، تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ غزہ میں کہاں سے انہیں نکالا گیا۔غزہ سے ملنے والی لاشیں 71 سال سالہ خاتون، 19 اور تقریباً 21 سال کے نوجوان کی ہیں۔واضح رہے کہ اسرائیلی فوج نے رواں ماہ اب تک غزہ سے 8 یرغمالیوں کی لاشیں برآمد کی ہیں۔

Previous Post

امریکی حملے کے جواب میں آبنائے ہُرمز بند کرنیکی منظوری، ٹرمپ نے ایران میں رجیم چینج کا مطالبہ کردیا

Next Post

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش،گرمی کا زور ٹوٹ گیا

Next Post
راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش،گرمی کا زور ٹوٹ گیا

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش،گرمی کا زور ٹوٹ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • Bet365 Casino Monopoly Live Spel Strategie en Tips
  • Bet365 casino nl mobiele ervaringen en functies
  • Bet365 Casino: Betrouwbare Online Kansspelen in Nederland
  • Bet365 Casino Nederland: Nieuwste Mac Software
  • Bet365 Casino Beoordeling en Externe Link

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم