Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پشاور: ٹریفک پولیس کی گاڑی سے گھسیٹے ہوئے شہری کی ویڈیو وائرل

Web Desk by Web Desk
جولائی 9, 2025
in پاکستان
0
پشاور: ٹریفک پولیس کی گاڑی سے گھسیٹے ہوئے شہری کی ویڈیو وائرل

پشاور میں ٹریفک پولیس کی گاڑی سے گھسیٹے ہوئے شہری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

شہری کو گھسیٹنے کا واقعہ تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران شہری کو حراست میں لینے پر پیش آیا۔ویڈیو میں نظر آنے والا شخص گاڑی سے چھلانگ لگا کر فرار ہوا جب کہ شہری کو قابو نہ کرنے پر ٹریفک اہلکار کو معطل کردیا گیا۔بعد ازاں وائرل ویڈیو میں نظر آنے والے پولیس اہلکار کو معطل کردیا گیا۔

Previous Post

وعدے اور یقین دہانی جھوٹی نکلیں، شوگر ڈیلرز نے حکومت کو گھما کر رکھ دیا، چینی پھر مہنگی

Next Post

بورے والا: 2 افراد کو اغوا کرکے لیجانے والے اغواکاروں کی کار نہر میں جاگری، مغوی بازیاب

Next Post
بورے والا: 2 افراد کو اغوا کرکے لیجانے والے اغواکاروں کی کار نہر میں جاگری، مغوی بازیاب

بورے والا: 2 افراد کو اغوا کرکے لیجانے والے اغواکاروں کی کار نہر میں جاگری، مغوی بازیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • Bet365 Casino Monopoly Live Spel Strategie en Tips
  • Bet365 casino nl mobiele ervaringen en functies
  • Bet365 Casino: Betrouwbare Online Kansspelen in Nederland
  • Bet365 Casino Nederland: Nieuwste Mac Software
  • Bet365 Casino Beoordeling en Externe Link

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم