Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ممبئی ہائیکورٹ نے 2006 کے ٹرین بم دھماکوں کے 12 ملزمان کو بری کر دیا

Web Desk by Web Desk
جولائی 21, 2025
in بین الاقوامی
0
ممبئی ہائیکورٹ نے 2006 کے ٹرین بم دھماکوں کے 12 ملزمان کو بری کر دیا

ممبئی : ممبئی ہائیکورٹ نے 2006 میں ممبئی میں ہونے والے تباہ کن ٹرین بم دھماکوں کے 12 ملزمان کو عدم شواہد کی بنا پر بری کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد 11 ملزمان کو جیل سے رہا کیا جائے گا جبکہ ایک ملزم اپیل کے دوران انتقال کر چکا تھا۔

یہ بم دھماکے جولائی 2006 میں ہوئے تھے جن میں 189 افراد جان بحق اور 827 زخمی ہوئے تھے۔ ٹرائل کورٹ نے 2015 میں 5 ملزمان کو سزائے موت اور دیگر کو مختلف سزائیں سنائی تھیں۔ تاہم، ملزمان نے ہائیکورٹ میں سزا کے خلاف اپیل دائر کی تھی۔ممبئی ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ پراسیکیوشن ملزمان کے خلاف جرم ثابت کرنے میں ناکام رہی اور شواہد نہ ہونے کی وجہ سے ملزمان کو بری کیا جاتا ہے۔ عدالت نے کہا کہ ملزمان کی جانب سے دی گئی اپیلیں درست ثابت ہوئیں اور سزا منسوخ کی جاتی ہے۔

Previous Post

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے مخصوص نشستوں پر ارکان کی گورنر ہاؤس میں حلف برداری کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا

Next Post

مرد و خاتون کا بہیمانہ قتل، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے واقعے کا نوٹس لے لیا

Next Post
مرد و خاتون کا بہیمانہ قتل، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے واقعے کا نوٹس لے لیا

مرد و خاتون کا بہیمانہ قتل، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے واقعے کا نوٹس لے لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • Bet365 Casino Monopoly Live Spel Strategie en Tips
  • Bet365 casino nl mobiele ervaringen en functies
  • Bet365 Casino: Betrouwbare Online Kansspelen in Nederland
  • Bet365 Casino Nederland: Nieuwste Mac Software
  • Bet365 Casino Beoordeling en Externe Link

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم