Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 1 ہزار 231 پوائنٹس کا اضافہ

Web Desk by Web Desk
جولائی 22, 2025
in پاکستان, تجارت
0
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 1 ہزار 231 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز زبردست تیزی کے باعث 100 انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ 39 ہزار کی حد عبور کر لی۔

دوران ٹریڈنگ بازار حصص کے 100 انڈیکس میں ایک ہزار 231 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 39 ہزار 449 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 39 ہزار 703 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 38 ہزار 217 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Previous Post

ایران نے یورینیم افزودگی ترک کرنے سے انکار کر دیا

Next Post

مری، پنڈی اور اسلام آباد میں شدید بارشوں سے درخت گرپڑے، پانی گھروں میں داخل

Next Post
مری، پنڈی اور اسلام آباد میں شدید بارشوں سے درخت گرپڑے، پانی گھروں میں داخل

مری، پنڈی اور اسلام آباد میں شدید بارشوں سے درخت گرپڑے، پانی گھروں میں داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم