Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کراچی: بچوں سے زیادتی کیس کے ملزم نے اعترافی بیان میں اپنا جرم قبول کرلیا

Web Desk by Web Desk
ستمبر 23, 2025
in پاکستان
0
کراچی: بچوں سے زیادتی کیس کے ملزم نے اعترافی بیان میں اپنا جرم قبول کرلیا

کراچی: بچوں سے زیادتی کیس کے ملزم نے اعترافی بیان میں اپنا جرم قبول کرلیا۔

کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے قیوم آباد میں کمسن بچوں اور بچیوں سے زیادتی کے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں پولیس نے ملزم کو عدالت میں پیش کیا۔عدالت میں ملزم کا 6 مقدمات میں اعترافی بیان ریکارڈ کیا گیا۔

عدالت کا کہنا ہےکہ ملزم کو اعترافی بیان ریکارڈ کرنے کے بعد پڑھ کر سنایا گیا اور ملزم نے اپنا جرم قبول کیا ہے۔واضح رہے کہ ایبٹ آباد کا رہائشی ملزم شبیر کراچی کے علاقے قیوم آباد میں شربت کا اسٹال لگاتا تھا اور وہاں آئے معصوم بچوں کو اپنی ہوس کا نشانہ بناتا تھا۔کمسن بچوں اور بچیوں سے زیادتی کے کیس میں ملزم شبیر تنولی کو 11 ستمبر کو گرفتار کیا گیا تھا، متاثرہ بچیوں نے جج کے روبرو پیش ہوکر ملزم کو شناخت کر لیا تھا۔

متاثرہ بچیوں نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ اسی ملزم ( شبیر احمد تنولی ) نے ہمارے ساتھ زیادتی کی تھی۔

Previous Post

پاکستان کا مغربی ممالک کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنےکا خیرمقدم

Next Post

پنجاب: دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل ہوگیا، متاثرہ علاقوں میں بھی سیلابی پانی اترنے گا

Next Post
پنجاب: دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل ہوگیا، متاثرہ علاقوں میں بھی سیلابی پانی اترنے گا

پنجاب: دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل ہوگیا، متاثرہ علاقوں میں بھی سیلابی پانی اترنے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • Bet365 Casino Monopoly Live Spel Strategie en Tips
  • Bet365 casino nl mobiele ervaringen en functies
  • Bet365 Casino: Betrouwbare Online Kansspelen in Nederland
  • Bet365 Casino Nederland: Nieuwste Mac Software
  • Bet365 Casino Beoordeling en Externe Link

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم