Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اسرائیلی فوج کاخان یونس میں نصراسپتال پرحملہ،حماس رہنما اسماعیل برحوم سمیت دو افراد شہید

Web Desk by Web Desk
مارچ 24, 2025
in بین الاقوامی
0
اسرائیلی فوج کاخان یونس میں نصراسپتال پرحملہ،حماس رہنما اسماعیل برحوم سمیت دو افراد شہید

اسرائیلی فوج کا خان یونس میں نصراسپتال پرحملے سےحماس رہنما سمیت دو افراد شہید ہوگئے،اسماعیل برحوم حماس سیاسی بیورو کے رکن تھے ۔

حماس میڈیا سیل نےاسماعیل برحوم کی شہادت کی تصدیق کردی،چوبیس گھنٹوں کے دوران یہ دوسرا بڑا حملہ ہےجس میں حماس کے رہنما کی شہادت ہوئی ہے،

اس سے پہلےصہیونی فوج نے المواسی کیمپ پر حملہ کرکےحماس سیاسی بیورو کے رکن صلاح البردویل کو شہید کر دیا تھا۔

سات اکتوبردو ہزار تیئس سےجاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجےمیں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد پچاس ہزار سے تجاوز کرگئی۔

فلسطینی وزارت صحت کےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اکیاون فلسطینی شہید ہوئے،صورتحال پر قاہرہ میں عرب لیگ کا وزارتی اجلاس ہوا،سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے بھی شرکت کی ۔

اجلاس میں غزہ میں فوری جنگ بندی اورمحاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

Previous Post

ترک وزارت داخلہ نے استنبول کے میئرکو گرفتاری کے بعد عہدے سے بھی ہٹا دیا

Next Post

2015کے معاہدے کو موجودہ شکل میں بحال کرنا ممکن نہیں، ایران

Next Post
2015کے معاہدے کو موجودہ شکل میں بحال کرنا ممکن نہیں، ایران

2015کے معاہدے کو موجودہ شکل میں بحال کرنا ممکن نہیں، ایران

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم