Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

"جوش ختم ہوگیا لیکن عزم برقرار ہے "، شہروز کاشف ایوارڈ نہ ملنے پر افسردہ

Web Desk by Web Desk
مارچ 24, 2025
in پاکستان
0
"جوش ختم ہوگیا لیکن عزم برقرار ہے "، شہروز کاشف ایوارڈ نہ ملنے پر افسردہ

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے قومی سول ایوارڈ نہ ملنے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔

پاکستانی کوہ پیما نے لکھا کہ وہ پاکستان کے دوسرے کوہ پیما ہیں جن کے پاس 4 گنیز ورلڈ ریکارڈز ہیں اور وہ 8 ہزار میٹر سے بلند 14 چوٹیوں کو سر کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما ہیں۔شہروز نے بتایا کہ وہ گزشتہ 4 سال سے سول ایوارڈ کے حصول کے منتظر تھے لیکن ہر بار آخری لمحات میں ان کا نام فہرست سے نکال دیا گیا۔

انہوں نے کہا "جوش ختم ہوگیا، لیکن میرا عزم برقرار ہے۔”

اپنے پیغام کے آخر میں انہوں نے رواں سال سول ایوارڈ حاصل کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا آج سول ایوارڈ جیتنے والے تمام لوگوں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

Previous Post

وفاقی تعلیمی ادارے 31 مارچ سے 4 اپریل تک بند رہیں گے

Next Post

سرفراز بگٹی کی فضل الرحمان سے ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

Next Post
سرفراز بگٹی کی فضل الرحمان سے ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

سرفراز بگٹی کی فضل الرحمان سے ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • Bet365 Casino Monopoly Live Spel Strategie en Tips
  • Bet365 casino nl mobiele ervaringen en functies
  • Bet365 Casino: Betrouwbare Online Kansspelen in Nederland
  • Bet365 Casino Nederland: Nieuwste Mac Software
  • Bet365 Casino Beoordeling en Externe Link

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم