Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اسرائیل کی سفاکیت جاری، مزید 38 فلسطینی شہید کر دیئے

Web Desk by Web Desk
اپریل 5, 2025
in بین الاقوامی
0
اسرائیل کی سفاکیت جاری، مزید 38 فلسطینی شہید کر دیئے

غزہ:اسرائیل جنگی جنون میں مبتلا، غزہ میں سفاکیت جاری رہی، اسرائیل کے حملوں میں مزید38 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں میں17فلسطینیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، شمالی غزہ میں فلسطینی پانی کی بوند بوند کو ترس گئے، ادھراقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اسرائیلی قبضے اور جبر کے خلاف 2قراردادیں منظور کر لیں۔اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل نے کہاکہ فلسطینیوں کے حق خودارادیت کو مظالم سے نہ دبایا جائے، اسرائیل کا فلسطین پرقبضہ غیر قانونی ہے۔

Previous Post

مسلم مخالف وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلمانوں کا مختلف شہروں میں احتجاج

Next Post

امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کو براہِ راست مذاکرات کی پیشکش

Next Post
امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کو براہِ راست مذاکرات کی پیشکش

امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کو براہِ راست مذاکرات کی پیشکش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم