Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسزکی چارمختلف کارروائیوں میں آٹھ خوارج ہلاک

Web Desk by Web Desk
مئی 6, 2025
in پاکستان
0
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسزکی چارمختلف کارروائیوں میں آٹھ خوارج ہلاک

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسزکی چار مختلف کارروائیوں میں آٹھ خوارج ہلاک کو ہلاک کردیا گیا۔امن دشمنوں سے جھڑپ میں نائیک مجاہد خان مادر وطن پر قربان ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کےمطابق شمالی وجنوبی وزیرستان کےضلع خیبراور بنوں میں آپریشنز خفیہ اطلاعات پر کئےگئے،شمالی وزیرستان کےعلاقے میرعلی میں سیکیورٹی فورسز نے تین خوارج کو جہنم واصل کیا،جنوبی وزیرستان میں کارروائی دو خوارج مارے گئے۔اِس دوران شدید فائرنگ کےتبادلےمیں کوہاٹ کے چالیس سالہ نائیک مجاہد خان نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا،ضلع خیبراوربنوں میں تین خوارج کو ہلاک کردیاگیا،ہلاک خارجی دہشت گردوں کے قبضے سےاسلحہ،گولہ بارود اوردھماکا خیزمواد برآمد ہوا ہے،یہ امن دشمن سیکیورٹی فورسز پرحملوں اورمعصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔۔ترجمان پاک فوج کا کہنا ہےکہ سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کی لعنت ختم کرنے کیلئے پُرعزم ہیں۔ بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارےعزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

Previous Post

پاکستان کا بھارت کی جانب سے پانی روکنے پر سخت ردعمل دینے کا اعلان

Next Post

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تین سو پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز

Next Post
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تین سو پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تین سو پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم