Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سینیٹر پلوشہ خان کی بابری مسجد سے متعلق تقریر نے بھارت میں ہلچل مچا دی

Web Desk by Web Desk
مئی 6, 2025
in بین الاقوامی
0
سینیٹر پلوشہ خان کی بابری مسجد سے متعلق تقریر نے بھارت میں ہلچل مچا دی

پیپلزپارٹی کی سینیٹر اور قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کی چیئرپرسن پلوشہ خان کے بابری مسجد سےمتعلق بیان نے بھارت میں ہلچل مچا دی۔

پلوشہ خان نےآرمی چیف کو بابری مسجد میں پہلی اذان دینے کا بیان دیا تھا،پیپلزپارٹی کی سینیٹر کے بیان نےبھارتی انتہا پسند حلقوں کو چراغ پاکردیا،پلوشہ خان کی تقریر سے بھارتی میڈیا میں طوفان،بھارتی ہیکرز بھی سرگرم ہوگئے۔

پلوشہ خان نے کہا ہے کہ بھارتی ہیکرز نےمنظم سائبر حملوں کا آغاز کردیا ہے،میرا واٹس ایپ اور سوشل میڈیا اکائونٹس ہیک کرنے کی کوشش ہورہی ہے،درجنوں بھارتیوں نے بیک وقت میرے فون نمبر پر کالز کرنا شروع کردیں،بھارت کے درجنوں نمبروں سے غلیظ پیغامات اور لنکس بھیجے گئے،

ہیکنگ سے بچنے کے لیےواٹس ایپ اور سوشل میڈیا اکائونٹس ڈی ایکٹویٹ کرنے پڑے،پاکستان کی سائبر سیکیورٹی ایجنسیز کو متحرک اور فعال بنانے کی ضرورت ہے،پاکستان کے ڈیجیٹل سکیورٹی نظام کو مزید مضبوط بنایا جانا چاہئے۔

Previous Post

بھارتی خفیہ ایجنسی ” را ” نے بلوچستان میں مختلف پراکسیز کو سرگرم کردیا

Next Post

آٹے کی قیمت میں اضافہ، گھی کی قیمتوں میں بڑی کمی

Next Post
آٹے کی قیمت میں اضافہ، گھی کی قیمتوں میں بڑی کمی

آٹے کی قیمت میں اضافہ، گھی کی قیمتوں میں بڑی کمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم