Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پی ایس ایل: روسو سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے غیر ملکی کھلاڑی

Web Desk by Web Desk
مئی 8, 2025
in کھیل
0
پی ایس ایل: روسو سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے غیر ملکی کھلاڑی

راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 26 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر رائیلی روسو نے 44 گیندوں پر سنچری جڑ دی۔

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں رائیلی روسو نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف 6 چھکوں اور 14 چوکوں کی مدد سے شاندار سنچری سکور کی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر 46 گیندوں پر 104 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، رائیلی روسو کی پی ایس ایل میں یہ تیسری سنچری تھی، رائیلی روسو اس شاندار اننگز کے ساتھ پی ایس ایل میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے غیر ملکی کھلاڑی بن گئے ہیں۔

Previous Post

پی ایس ایل 10: بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں خاموشی

Next Post

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سپنر عثمان طارق کا باؤلنگ ایکشن کلیئر

Next Post
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سپنر عثمان طارق کا باؤلنگ ایکشن کلیئر

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سپنر عثمان طارق کا باؤلنگ ایکشن کلیئر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم