Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بھارت کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو خبررساں اداروں، نامور صارفین کے 8 ہزار اکاؤنٹس بند کرنےکا حکم

Web Desk by Web Desk
مئی 9, 2025
in بین الاقوامی
0
بھارت کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو خبررساں اداروں، نامور صارفین کے 8 ہزار اکاؤنٹس بند کرنےکا حکم

بھارت نے ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو بین الاقوامی خبر رساں اداروں سمیت نامور صارفین کے 8 ہزار سے زیادہ اکاؤنٹس بند کرنے کا حکم دے دیا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا کہناہے کہ بھارتی حکومت کی جانب سے 8 ہزار سے زیادہ اکاؤنٹس بند کرنے کی ہدایت ملی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے مطابق بھارتی حکم نامے میں بین الاقوامی خبر رساں اداروں، نامور صارف کے اکاؤنٹس بھی شامل ہیں۔بھارتی حکومت نے 8 ہزار اکاؤنٹ بلاک نہ کرنے کی صورت میں بھاری جرمانوں اور کمپنی کے مقامی ملازمین کی گرفتاریوں کی دھمکی دی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا کہناہے کہ صرف بھارت میں ان اکاؤنٹس کو بند کریں گے، اکاؤنٹس کی بندش کے بھارتی مطالبے سے متفق نہیں ہیں، قانونی چارہ جوئی کے راستے دیکھ رہے ہیں۔

Previous Post

پاکستانی حملوں کا خوف، آئی پی ایل کا دھرمشالہ میں جاری میچ 11 ویں اوور میں ختم کردیا گیا

Next Post

پاک بھارت کشیدگی: پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز بیرون ملک منتقل کرنے کا فیصلہ

Next Post
پاک بھارت کشیدگی: پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز بیرون ملک منتقل کرنے کا فیصلہ

پاک بھارت کشیدگی: پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز بیرون ملک منتقل کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • Bet365 Casino Monopoly Live Spel Strategie en Tips
  • Bet365 casino nl mobiele ervaringen en functies
  • Bet365 Casino: Betrouwbare Online Kansspelen in Nederland
  • Bet365 Casino Nederland: Nieuwste Mac Software
  • Bet365 Casino Beoordeling en Externe Link

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم