Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان کی مؤثر جوابی کارروائی، جھنڈا زیارت پوسٹ اور بھارتی فوج کا ہیڈکوارٹر تباہ

Web Desk by Web Desk
مئی 9, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان
0
پاکستان کی مؤثر جوابی کارروائی، جھنڈا زیارت پوسٹ اور بھارتی فوج کا ہیڈکوارٹر تباہ

پاکستان نے بھارتی فوج کے خلاف مؤثرجوابی کارروائی کرتے ہوئے کئی چیک پوسٹیں اور بھارتی فوج کا ہیڈکوارٹرتباہ کر دیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق حاجی پیر سیکٹرمیں پاکستان نے بھارتی فوج کےخلاف مؤثرجوابی کارروائی کی اور بھارتی فوج کی جھنڈا زیارت پوسٹ کو تباہ کر دیا۔سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ جھنڈا زیارت پوسٹ کی تباہی سے دشمن کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق پانڈو سیکٹر میں پاکستان نے بھارتی فوج کے خلاف مؤثرجوابی کارروائی کی اور بلااشتعال فائرنگ کرنے پر بھارتی فوج کا ہیڈکوارٹر تباہ کر دیا۔سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی بٹالین ہیڈکوارٹر نانگا ٹک پر گولہ باری سے شدید نقصان ہوا ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پہلے بھی پاک فوج کی مؤثر کارروائی سے دشمن کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سے قبل بھیموثرجوابی کارروائی پر بھارت کو کئی چیک پوسٹوں پر سفید جھنڈا لہرانا پڑا۔دوسری جانب پاکستان نے بھارت کا ایک اور ہیروپ ڈرون بھی مارگرایا۔ پاکستان ائیرڈیفنس کی جانب سے ہیروپ ڈرون کو بہاولنگر میں گرایا گیا۔

Previous Post

ایرانی وزیرخارجہ کا پاکستانی ہم منصب سے رابطہ، کشیدگی کم کرنے پر زور

Next Post

کراچی کے مضافات میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

Next Post
کراچی کے مضافات میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی کے مضافات میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم