Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بھارت میں بے چینی اور پاکستانیوں کا مورال بہت بلند ہے: امریکی اخبار

Web Desk by Web Desk
مئی 9, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان
0
بھارت میں بے چینی اور پاکستانیوں کا مورال بہت بلند ہے: امریکی اخبار

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ بھارت میں بے چینی پیدا ہوگئی ہے اور پاکستان میں لوگوں کا مورال بہت بلند ہے۔

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق یہ سمجھنا مشکل ہے کہ پاک بھارت تنازع آگے کیا رُخ اختیار کرےگا لیکن بھارت میں بے چینی پیدا ہوگئی ہے، بھارت میں 21 ائیرپورٹس کم سےکم ہفتے تک بند کردیے گئے ہیں جب کہ بھارت کے کئی شمالی اور مغربی شہروں میں جمعرات کو بجلی بند رہی۔

امریکی اخبار کا بتانا ہے کہ بھارت کی مشرقی ریاست پنجاب کے علاقے گرداس پور میں جمعرات کو مکمل بلیک آؤٹ رہا اور راجستھان میں سرحدی علاقوں کے اسکول بند رہے۔دوسری جانب ماہرین کے حوالے سے امریکی اخبار نے بتایا کہ پاکستان میں لوگوں کا مورال بہت بلند ہے، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی کو سراہا جارہا ہے، بعض لوگ سڑکوں پر جشن منارہےہیں۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق پاکستانی شہری چاہتے ہیں کہ بھارتی حملے کےسبب انتقامی کارروائی کی جائے،امریکی حکام نے واضح کیا کہ پاکستان نے بھارت کےخلاف ایف 16استعمال نہیں کیا۔

Previous Post

پاک بھارت فضائی جھڑپ دنیا کیلئے جنگی صلاحیتوں کا اندازہ لگانےکا بہترین موقع بن گئی

Next Post

امریکا کا پاک بھارت جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ

Next Post
امریکا کا پاک بھارت جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ

امریکا کا پاک بھارت جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم