Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

جدید ترین بھارتی دفاعی نظام کو تباہ کرنے کیلئے اڑان بھرنے والے جے ایف 17 تھنڈر کی ویڈیو سامنے آگئی

Web Desk by Web Desk
مئی 10, 2025
in پاکستان
0
جدید ترین بھارتی دفاعی نظام کو تباہ کرنے کیلئے اڑان بھرنے والے جے ایف 17 تھنڈر کی ویڈیو سامنے آگئی

بھارت کے جدید ترین دفاعی نظام ایس 400 سسٹم کو تباہ کرنے کے لیے اڑان بھرنے والے جے ایف 17 تھنڈر کی خصوصی ویڈیو سامنے آگئی۔

https://ghazwanews.com/wp-content/uploads/2025/05/WhatsApp-Video-2025-05-10-at-1.17.43-PM.mp4

بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارت کا غرور خاک میں ملاتے ہوئے اربوں ڈالر کا فضائی دفاعی نظام ایس 400 تباہ کر دیا۔پاک فضائیہ نے جے ایف 17 تھنڈر سے ہائپر سونک میزائل لے جا کر بھارت کے جدید ترین S -400 سسٹم کو تباہ کیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔پاکستان نے بھارت کا یہ جدید سسٹم تباہ کرکےنام نہاد بھارتی دفاعی نظام اور کھوکھلے دعوؤں کو زمین بوس کر دیا۔

پاکستانی فورسز نے بھارت کی ادھم پور، آدم پور، راجوڑی، سرسہ اور پٹھان کوٹ کی ائیر فیلڈز کو نشانہ بنایا، پاکستانی فورسز کی جانب سے بھارت کی ملٹری تنصیبات کو نشانہ بنایا جس کی بھارتی وزارت دفاع اور وزارت خارجہ کی جانب سے بھی تصدیق کی گئی کہ پاکستان کی جانب سے تیز ترین میزائلوں سے بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔

Previous Post

پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان رابطہ

Next Post

دشمن پر ہیبت طاری اور اس کے پرخچے اڑانے والے فتح-ون میزائل میں کیا خصوصیات ہیں؟

Next Post
دشمن پر ہیبت طاری اور اس کے پرخچے اڑانے والے فتح-ون میزائل میں کیا خصوصیات ہیں؟

دشمن پر ہیبت طاری اور اس کے پرخچے اڑانے والے فتح-ون میزائل میں کیا خصوصیات ہیں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم