Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ابوظبی میں ابراہیمی فیملی ہاؤس کا دورہ

Web Desk by Web Desk
مئی 17, 2025
in بین الاقوامی
0
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ابوظبی میں ابراہیمی فیملی ہاؤس کا دورہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ابوظبی میں ابراہیمی فیملی ہاؤس کا دورہ کیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران ابو ظبی میں ابراہیمی فیملی ہاؤس گئے، اس کمپلیکس میں مسجد، کلیسا اور یہودیوں کی عبادت گاہ تینوں موجود ہیں۔ٹرمپ نے وہاں مہمانوں کی کتاب میں دستخط کیے اور عمارت پر خوشگوار حیرت کا اظہار کیا۔

اس سے قبل صدر ٹرمپ کو دنیا کے اعلیٰ ترین معیار کے خام تیل مُربان کا ایک قطرہ علامتی طور پر پیش کیا گیا،جس پر اُنہوں نے ہنستے ہوئے کہا یہ دنیا کا سب سے بہترین تیل ہے لیکن اُنہوں نے مجھے صرف ایک قطرہ دیا۔

Previous Post

بھارت ہمارا پانی روکنے کی پوزیشن میں نہیں: وفاقی وزیرآبی وسائل

Next Post

ترجمان افواج پاکستان کا دبنگ جواب سوشل میڈیا پر وائرل، بھارت کو کرارا جواب ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

Next Post
ترجمان افواج پاکستان کا دبنگ جواب سوشل میڈیا پر وائرل، بھارت کو کرارا جواب ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

ترجمان افواج پاکستان کا دبنگ جواب سوشل میڈیا پر وائرل، بھارت کو کرارا جواب ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم