Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ملک میں بڑا آپریشن کرنے سے قبل تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے: بیرسٹر عقیل ملک

Web Desk by Web Desk
مئی 24, 2025
in پاکستان
0
ملک میں بڑا آپریشن کرنے سے قبل تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے: بیرسٹر عقیل ملک

اسلام آباد:وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ ملک میں اگرکوئی بڑا آپریشن ہوتا ہےتوتمام جماعتوں کواعتماد میں لیا جائےگا۔

بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا تھا کہ جنگ میں بھارت کومنہ کی کھانی پڑی، بھارت اپنی پراکسیزکےذریعےدہشت گردی کررہا ہے، دہشت گردوں کےخلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ہورہےہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک میں اگرکوئی بڑا آپریشن ہوتا ہےتوتمام جماعتوں کواعتماد میں لیا جائےگا، ملک میں بھارت ہندوتوا ایجنڈے کےتحت دہشت گردی پھیلا رہا ہے،کشمیراورسندھ طاس پرپاکستان کی پوزیشن واضح ہے۔

وزیر مملکت برائے قانون و انصاف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی سیاسی جماعتوں سےبات کرنےمیں دلچسپی نہیں رکھتی، بانی پی ٹی آئی اوران کی جماعت خود اپنےموقف میں واضح نہیں، مقتدرہ کہہ چکی ہے کہ سیاسی معاملات میں ہمیں شامل نہ کیا جائے۔بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ بانی کوسیاسی جماعتوں کےساتھ ہی بات چیت کرنی پڑے گی، تحریک انصاف سپیکرآفس کو مذاکرات سے متعلق آگاہ کر دے، ملک استحکام کی طرف جارہا ہے، پی ٹی آئی خود دلدل میں پھنستی جارہی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ جس کے دل میں چورنہیں ہوتا وہ پولی گرافک ٹیسٹ کروا لیتا ہے، عمران خان پولی گرافک ٹیسٹ نہیں کرا رہے ہیں۔

Previous Post

بیرسٹر گوہر پارٹی رہنما شاہ محمود قریشی کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے

Next Post

ڈی پورٹ ہونے والے افراد پر مقدمہ، پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ

Next Post
محسن نقوی کے استعفے سے متعلق پی سی بی کا بیان سامنے آگیا

ڈی پورٹ ہونے والے افراد پر مقدمہ، پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم