Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

غزہ جنگ بندی کی قرارداد مسترد ہونا عالمی انسانی قوانین کی خلاف ورزی ہے: پاکستان

Web Desk by Web Desk
جون 5, 2025
in بین الاقوامی
0
غزہ جنگ بندی کی قرارداد مسترد ہونا عالمی انسانی قوانین کی خلاف ورزی ہے: پاکستان

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے امریکا کی جانب سے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرار داد ویٹو کیے جانے کو افسوس ناک قرار دے دیا۔

امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں مستقل جنگ بندی اور امداد کی بلارکاوٹ فراہمی کی قرارداد ویٹو کر دی۔سلامتی کونسل کے 15 میں سے 14 ارکان نے غزہ جنگ بندی مطالبے کےحق میں ووٹ دیا۔ قرارداد کےحق میں ووٹ دینے والوں میں پاکستان بھی شامل تھا۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ پاکستان کوغزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو ہونے پر افسوس ہے ، قرارداد مسترد ہونے سے خطرناک پیغام جائےگا۔

انہوں نے کہا کہ غزہ کے حالات بدسے بدترین ہوچکے ہیں، 54 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں ،جنگ بندی کی قرارداد مسترد ہونا عالمی انسانی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔پاکستانی مندوب نے کہا کہ سلامتی کونسل کی جانب سے جنگ بندی قراردادکی ناکامی تاریخ میں یاد رکھی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان فلسطینی عوام کی بھرپورحمایت جاری رکھے گا، غزہ میں مستقل جنگ بندی، آزادفلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کرتے ہیں۔

Previous Post

بلاول کا دہشتگردی کیخلاف پاکستان اور بھارت کے درمیان مشترکہ فورم قائم کرنے کا مطالبہ

Next Post

قومی اقتصادی کونسل نے اگلے مالی سال کیلئے 4 ہزار 224 ارب کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی

Next Post
قومی اقتصادی کونسل نے اگلے مالی سال کیلئے 4 ہزار 224 ارب کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی

قومی اقتصادی کونسل نے اگلے مالی سال کیلئے 4 ہزار 224 ارب کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • Bet365 Casino Monopoly Live Spel Strategie en Tips
  • Bet365 casino nl mobiele ervaringen en functies
  • Bet365 Casino: Betrouwbare Online Kansspelen in Nederland
  • Bet365 Casino Nederland: Nieuwste Mac Software
  • Bet365 Casino Beoordeling en Externe Link

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم