Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اسرائیل نے امریکا سے جنگ بند کرانے کی اپیل کی: برطانوی نشریاتی ادارہ

Web Desk by Web Desk
جون 24, 2025
in بین الاقوامی
0
اسرائیل نے امریکا سے جنگ بند کرانے کی اپیل کی: برطانوی نشریاتی ادارہ

لندن:برطانوی نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے خطرہ بڑھتا محسوس کرتے ہوئے امریکا سے جنگ بندی کرانے کی درخواست کی۔

برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب ایران کی جانب سے قطر میں واقع امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملے کے بعد خطے میں تناؤ خطرناک حد تک بڑھ گیا تھا۔ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوری طور پرقطری وزیرِاعظم سے رابطہ کیا اورایران ک، جنگ بندی پر رضامند کرنے کی درخواست کی۔قطری قیادت نے اہم سفارتی کردارادا کرتے ہوئے ایرانی حکام سے بات چیت کی اورچند گھنٹوں کے اندرتہران نے امریکی تجویز پر جنگ بندی کی اصولی منظوری دے دی۔سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کوایران کے ممکنہ جوابی حملے کا شدید اندیشہ تھا، جس کے باعث اس نے واشنگٹن سے فوری مداخلت کی درخواست کی۔

Previous Post

بانی نے حکم دیا تو خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کردیں گے: بیرسٹر گوہر

Next Post

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 5878 پوائنٹ بلند

Next Post
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 5878 پوائنٹ بلند

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 5878 پوائنٹ بلند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • Bet365 Casino Monopoly Live Spel Strategie en Tips
  • Bet365 casino nl mobiele ervaringen en functies
  • Bet365 Casino: Betrouwbare Online Kansspelen in Nederland
  • Bet365 Casino Nederland: Nieuwste Mac Software
  • Bet365 Casino Beoordeling en Externe Link

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم