Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

غزہ: فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے میں 7 اسرائیلی فوجی ہلاک

Web Desk by Web Desk
جون 25, 2025
in بین الاقوامی
0
غزہ: فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے میں 7 اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے میں 7 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق مزاحمت کاروں نے اس جگہ پہلے سے بارودی مواد نصب کیا ہوا تھا جہاں سے اسرائیلی فوجیوں نے گزرنا تھا اور جب اسرائیل فوج کی بکتر بند گاڑی بارودی مواد سے ٹکرائی تو دھماکا ہوا جس سے ہلاکتیں ہوئیں۔رپورٹ کے مطابق فوجیوں کی ہلاکت گزشتہ روز جنوبی غزہ میں ہوئی اور تمام ہلاک فوجیوں کا تعلق انجینئرنگ بٹالین سے تھا جب کہ ہلاک ہونے والے فوجیوں کی عمریں 19 سے 21 سال کے درمیان ہیں۔

رپورٹ کے مطابق منگل کے روز جنوبی غزہ میں ہونے والے ایک اور واقعے میں ایک اسرائیلی فوجی زخمی بھی ہوا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق فوج نے غزہ میں ہلاک ہونے والے فوجیوں میں سے 6 کی شناخت ظاہر کردی تاہم ایک فوجی کی شناخت تاحال ظاہر نہیں کی گئی۔

Previous Post

امریکی صدر ٹرمپ کا ایوان میں مواخذہ کرنے کی کوشش ناکام

Next Post

ملک بھر میں آج سے بارشوں کا امکان، پنجاب میں مون سون کا آغاز ہوگیا

Next Post
ملک بھر میں آج سے بارشوں کا امکان، پنجاب میں مون سون کا آغاز ہوگیا

ملک بھر میں آج سے بارشوں کا امکان، پنجاب میں مون سون کا آغاز ہوگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • فیض حمید سے فیضیاب ہونے والوں کا ٹرائل ہوگا، سب کے فیصلے آنے ہیں: طارق فضل چوہدری
  • وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی رہنمائی سے ٹرانسپورٹ کی ہڑتال ختم ہوگئی- مریم اورنگزیب
  • صدر نے اسلام آبادہائیکورٹ کے طارق جہانگیری کوجج کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کرنیکی منظوری دیدی
  • تہران میں طالبان حکومت مخالف سابق افغان سکیورٹی کمانڈر قتل
  • سیاسی بحران سے نکالنےکیلئے مفاہمت کی ضرورت ہوگی، اسکی کامیابی کیلئے سیاسی انتہاپسندی کو چھوڑنا ہوگا: بلاول

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم