Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل

Web Desk by Web Desk
جولائی 9, 2025
in پاکستان
0
پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل

پشاور: پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز کو سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق شبلی فراز کو رات گئے سینے میں تکلیف کے باعث پی آئی سی پشاور منتقل کردیا گیا۔ذرائع کا بتانا ہےکہ شبلی فراز کو دل کی تکلیف کی شکایت کے بعد اسپتال میں طبی امداد فراہم کی گئی۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے شبلی فرازکو 24 گھنٹے کے لیے نگرانی میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور ڈاکٹرز کی ٹیم آج پی ٹی آئی رہنما کے آئندہ کے علاج کے بارے میں مشاورت کرے گی۔

Previous Post

راولپنڈی: ٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈلیٹ نہ کرنے پر باپ نے بیٹی کو قتل کردیا

Next Post

اسرائیلی وزیر اعظم کی صدر ٹرمپ سے دوسری ملاقات ، اعلامیہ جاری نہ ہوسکا

Next Post
اسرائیلی وزیر اعظم کی صدر ٹرمپ سے دوسری ملاقات ، اعلامیہ جاری نہ ہوسکا

اسرائیلی وزیر اعظم کی صدر ٹرمپ سے دوسری ملاقات ، اعلامیہ جاری نہ ہوسکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم