Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

روینہ ٹنڈن جہاز میں شردھا کپور کی خفیہ ویڈیو بنانے پر پھٹ پڑیں، ویڈیو کس نے بنائی؟

Web Desk by Web Desk
جولائی 9, 2025
in شوبز
0
روینہ ٹنڈن جہاز میں شردھا کپور کی خفیہ ویڈیو بنانے پر پھٹ پڑیں، ویڈیو کس نے بنائی؟

بالی وڈ کی سینئر اداکارہ روینہ ٹنڈن دوران پرواز اداکارہ شردھا کپور اور ان کے بوائے فرینڈ کی بغیر اجازت بنائی گئی ویڈیو پر برس پڑیں۔

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر مذکورہ ویڈیو وائرل ہوئی جسے فلائٹ اسٹاف کی جانب سے بنایا گیا، اس میں دیکھا گیا کہ شردھا اور مصنف راہول مودی طیارے میں اکٹھے سفر کررہے تھے، دونوں ایک ساتھ بیٹھے تھے کہ اس دوران ایک کریو ممبر نے خفیہ طور پر ان کی ویڈیو ریکارڈ کی۔

ویڈیو کلپ میں شردھا کپور اور راہول آپس میں بات کررہے ہیں، اس دوران شردھا اپنا فون راہول کو دکھاتی ہیں، کریو ممبر پہلے مسکرائی اور پھر فون کا کیمرہ ان دونوں کی جانب کردیا، ویڈیو کے اختتام پر کیمرہ شردھا پر زوم کیا گیا۔انڈیا فورمز کی جانب سے انسٹاگرام پیج پر شیئر کی گئی اس ویڈیو پر اداکارہ روینہ ٹنڈن نے لکھا عملے کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ یہ پرائیویسی کی خلاف ورزی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایسی ریکارڈنگ کے لیے رضا مندی لینا ضروری ہے، عملے کے ارکان سے یہ توقع نہیں کی جاسکتی کہ وہ ایسا کریں۔اس کے علاوہ سوشل میڈیا صارفین نے بھی کریو کی اس حرکت پر سخت تنقید کی۔

Previous Post

اسرائیلی وزیر اعظم کی صدر ٹرمپ سے دوسری ملاقات ، اعلامیہ جاری نہ ہوسکا

Next Post

کراچی: فلیٹ میں مردہ پائی گئی حمیرا اصغر کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل، لواحقین سے رابطہ ہوگیا

Next Post
کراچی: فلیٹ میں مردہ پائی گئی حمیرا اصغر کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل، لواحقین سے رابطہ ہوگیا

کراچی: فلیٹ میں مردہ پائی گئی حمیرا اصغر کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل، لواحقین سے رابطہ ہوگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم