Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

یو این سلامتی کونسل کے صدر دفتر میں موجودگی اعزاز ہے : اسحاق ڈار

Web Desk by Web Desk
جولائی 22, 2025
in پاکستان
0
یو این سلامتی کونسل کے صدر دفتر میں موجودگی اعزاز ہے : اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر دفتر میں موجودگی ان کے لیے اعزاز قرار دی ہے۔

پاکستان جولائی میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کر رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے پیغام میں نائب وزیراعظم اسحق ڈار نے کہا کہ انہوں نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر فائلیمن یانگ سے ملاقات کی ہے اور دیرپا ترقی سے متعلق اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح کے سیاسی فورم میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی۔

اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ انہوں نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار اور مشن کی ٹیم سے پاکستان کے دور صدارت میں ہونے والے اہم امور سے متعلق مشاورت بھی کی۔انہوں نے کہا کہ یو این سلامتی کونسل کے صدر دفتر میں موجودگی اعزاز ہے۔

Previous Post

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملک کی کاروباری شخصیات کی ملاقات، معیشت سے متعلق بریفنگ

Next Post

ایران نے یورینیم افزودگی ترک کرنے سے انکار کر دیا

Next Post
ایران نے یورینیم افزودگی ترک کرنے سے انکار کر دیا

ایران نے یورینیم افزودگی ترک کرنے سے انکار کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم