Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

مدینہ میں آئل ٹینکر بھارتی عمرہ زائرین کی بس سے ٹکرا گیا، 42 افراد جاں بحق

Web Desk by Web Desk
نومبر 17, 2025
in بین الاقوامی
0
مدینہ میں آئل ٹینکر بھارتی عمرہ زائرین کی بس سے ٹکرا گیا، 42 افراد جاں بحق

مدینہ: بھارت سے سعودی عرب جانے والے عمرہ زائرین کی بس ایک آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 42 افراد جاں بحق ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق پیر کی صبح عمرہ کے لیے مکہ سے مدینہ جا رہی بس ایک آئل ٹینکر سے ٹکرائی، جس کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ بس میں 42 سے 45 افراد سوار تھے، جن کا تعلق بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد سے تھا، اور ان میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔

رپورٹس کے مطابق تصادم کے بعد بھڑکنے والی آگ سے ہلاکتوں کا خطرہ تھا، جبکہ سعودی حکام امدادی کارروائیاں کر رہے ہیں۔

دوسری جانب بھارتی سیاستدان اسد الدین اویسی نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ ان کی اطلاعات کے مطابق حادثے میں 41 افراد جاں بحق ہوئے، تاہم سعودی حکام کی جانب سے ہلاکتوں کی درست تعداد کے حوالے سے ابھی کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

Previous Post

وزیراعظم آزاد کشمیر کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج، پی پی کا مزید اراکین کی حمایت کا دعویٰ

Next Post

زیادہ آبادی غربت کا باعث بنتی ہے، ترقی کی رفتار بڑھانے کیلئے آبادی کا کنٹرول ناگزیر ہے: وزیر خزانہ

Next Post
زیادہ آبادی غربت کا باعث بنتی ہے، ترقی کی رفتار بڑھانے کیلئے آبادی کا کنٹرول ناگزیر ہے: وزیر خزانہ

زیادہ آبادی غربت کا باعث بنتی ہے، ترقی کی رفتار بڑھانے کیلئے آبادی کا کنٹرول ناگزیر ہے: وزیر خزانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • چیف آف آرمی اسٹاف پولو اور نیزہ بازی چیمپئن شپ 2025 اختتام پذیر
  • حماس غیرمسلح نہ ہوئی توبھاری قیمت چکائے گی، امریکی صدر
  • قرض پروگرام کے تحت آئی ایم ایف کی نئی شرائط سامنے آگئیں
  • سال 2025 کی مقبول ترین گیمز میں ’روبلوکس‘ نے میدان مار لیا
  • 2025 میں پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا تلاش کیا؟

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم