Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

زیادہ آبادی غربت کا باعث بنتی ہے، ترقی کی رفتار بڑھانے کیلئے آبادی کا کنٹرول ناگزیر ہے: وزیر خزانہ

Web Desk by Web Desk
نومبر 17, 2025
in پاکستان
0
زیادہ آبادی غربت کا باعث بنتی ہے، ترقی کی رفتار بڑھانے کیلئے آبادی کا کنٹرول ناگزیر ہے: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ زیادہ آبادی مسائل اور غربت کا باعث بنتی ہے، لہٰذا ترقی کی رفتار بڑھانے کے لیے آبادی کا کنٹرول ناگزیر ہے۔

انہوں نے پاپولیشن کونسل کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ بڑھتی آبادی مسائل کو جنم دیتی ہے اور ہمیں آبادی کے مطابق وسائل کا انتظام کرنا ہوتا ہے۔ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان کی معیشت مثبت سمت میں گامزن ہے، اور آبادی و معیشت ایک دوسرے سے جڑے چیلنج ہیں، اس لیے پائیدار ترقی کے لیے متوازن آبادی ضروری ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ نے موسمیاتی تبدیلی کو بھی عصر حاضر کا بڑا چیلنج قرار دیا اور کہا کہ حکومت کی توجہ ماحول دوست معیشت پر مرکوز ہے۔ انہوں نے کچی آبادیاں بھی مسائل کا سبب قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کا کوئی مکمل ڈیٹا حکومت کے پاس نہیں ہوتا، اور ترقی کی رفتار بڑھانے کے لیے آبادی کا کنٹرول لازمی ہے۔

Previous Post

مدینہ میں آئل ٹینکر بھارتی عمرہ زائرین کی بس سے ٹکرا گیا، 42 افراد جاں بحق

Next Post

علیمہ خان کے نام موجودجائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش، دسویں بار وارنٹ بھی جاری

Next Post
علیمہ خان کے نام موجودجائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش، دسویں بار وارنٹ بھی جاری

علیمہ خان کے نام موجودجائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش، دسویں بار وارنٹ بھی جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • پنجاب اسمبلی میں سہیل آفریدی کی آمد پر ہلڑ بازی، قانونی کارروائی کی تجویز
  • بسنت کی اجازت کیلئے جاری نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
  • ٹیکس قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر پنجاب میں 2 شوگر ملز سیل
  • کراچی، کورنگی مہران ٹاؤن میں 8 سال کا بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق
  • روسی فوج نے صدر پیوٹن کی رہائش گاہ پر یوکرین کا ڈرون حملہ ناکام بنادیا،روسی وزیرخارجہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم