Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

شیخوپورہ/ غیرت کے نام پر بھائی نے بہن اور اسکے مبینہ دوست کو قتل کردیا

Ghazwa News by Ghazwa News
اپریل 9, 2026
in پاکستان
0
شیخوپورہ/ غیرت کے نام پر بھائی نے بہن اور اسکے مبینہ دوست کو قتل کردیا

شیخوپورہ کے علاقے کوٹ عبدالمالک میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن اور اس کے مبینہ دوست کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق خاتون اور اسکے مبینہ دوست کو قتل کرنے والے اس شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم سکندر نے اپنی 16 سالہ بہن اقرا کو گھر میں فائرنگ کر کے قتل کیا۔ اس کے بعد ملزم نے 23 سالہ علی حسن کو دکان پر جا کر گولیاں مار دیں۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور شواہد اکٹھے کیے۔ ملزم کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Previous Post

لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست

Next Post

24 گھنٹوں میں صرف ایک آئل ٹینکر، 5 کارگو جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے

Next Post
24 گھنٹوں میں صرف ایک آئل ٹینکر، 5 کارگو جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے

24 گھنٹوں میں صرف ایک آئل ٹینکر، 5 کارگو جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • 24 گھنٹوں میں صرف ایک آئل ٹینکر، 5 کارگو جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے
  • شیخوپورہ/ غیرت کے نام پر بھائی نے بہن اور اسکے مبینہ دوست کو قتل کردیا
  • لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
  • موجودہ صورتحال میں پاکستان کاکردار خوش آئند ہے، پاکستان کی دنیا بھرمیں واہ واہ ہو رہی ہے:سہیل آفریدی
  • جنگ بندی کے بعد سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا پہلا ٹیلیفونک رابطہ، دونوں رہنماؤں کا کشیدگی کم کرنے پر زور

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم