Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پی سی بی کا ملک بھر میں نیا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان

Web Desk by Web Desk
مارچ 23, 2025
in پاکستان, کھیل
0
پی سی بی کا ملک بھر میں نیا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک بھر میں نیا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

ایڈوائزر ٹو چیئرمین پی سی بی عامر میر نے کہا کہ سکول اور کالج لیول پر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کیا جائے گا، سکول اور کالج لیول سے ٹیلنٹ ہںٹ پروگرام کا مقصد گراس روٹ لیول سے قومی کرکٹ ٹیم کے لئے نیا ٹیلنٹ تلاش کرنا ہے۔چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سمیر احمد سید نے کہا کہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کی رجسٹریشن 10 اپریل سے 10 مئی تک ہو گی، رجسٹریشن کے بعد کھلاڑیوں کا انتخاب ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ ستمبر، اکتوبر میں ایک ٹورنامنٹ بھی ہو گا جو 40 اوورز پر مشتمل ہو گا، ہم اس کے لئے کمرشل سپانسرز کو بھی لائیں گے، اس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل اور فائنلز کے لئے لائیو براڈ کاسٹنگ بھی ہو گی۔اس موقع پر رافعہ حیدر ہم خواتین کے لئے بھی کالج اور یونیورسٹی لیول سے نیا ٹیلنٹ تلاش کریں گے، خواتین کھلاڑیوں کی رجسٹریشن بھی اسی پورٹل سے ہو گی، اس کا مقصد خواتین کو زیادہ سے زیادہ خواتین کو کرکٹ کی طرف راغب کرنا ہے۔

Previous Post

پٹرولنگ پولیس سامٹیہ موڑ لیہ کی بھکاریوں کے خلاف کاروائی جاری مقدمہ درج

Next Post

یکم اپریل 2025 سے ٹول پلازہ کے ریٹس بڑھا دیئے جائیں گے

Next Post
یکم اپریل 2025 سے ٹول پلازہ کے ریٹس بڑھا دیئے جائیں گے

یکم اپریل 2025 سے ٹول پلازہ کے ریٹس بڑھا دیئے جائیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • سیلاب کی تباہ کاریاں : پنجاب و سندھ کے درجنوں علاقے زیرِ آب، سینکڑوں بستیاں متاثر
  • امریکہ کی بھارت پر انحصار کی پالیسی ناکام ہوچکی ، پاکستان زیادہ قابلِ اعتماد شراکت دار قرار، امریکی جریدے کی تازہ رپورٹ
  • وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی
  • اسرائیلی حملہ: قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے
  • پنجاب: سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثرہوئے، رپورٹ جاری

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم