Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کوئٹہ سے دیگر صوبوں کیلئے ٹرین سروس 13 ویں روز بھی معطل

Web Desk by Web Desk
مارچ 24, 2025
in پاکستان
0
کوئٹہ سے دیگر صوبوں کیلئے ٹرین سروس 13 ویں روز بھی معطل

کوئٹہ:کوئٹہ سے دیگر صوبوں کیلئے ٹرین سروس 13 ویں روز بھی معطل ہے۔

ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کیلئے جعفر ایکسپریس اور کراچی کیلئے بولان میل تاحال بحال نہیں ہو سکیں۔ٹرین سروس کی معطلی کے باعث عید کیلئے پنجاب سمیت دیگر صوبوں کو جانے والے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے، مسافروں کا کہنا ہے کہ کوچ سفر کرنا ٹرین کی نسبت مہنگا ذریعہ ہے، حکومت ٹرین سروس کی جلد بحالی کیلئے اقدامات کرے۔حکام کے مطابق اندرونِ ملک کیلئے ٹرین سروس سکیورٹی کلیئرنس کے بعد بحال کی جائے گی۔

یاد رہے کہ 11 مارچ کو صوبے کے ضلع کچھی میں جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد سے ٹرین سروس معطل ہے۔

Previous Post

محسن نقوی کا ڈی جی خان میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو خراج تحسین

Next Post

چینی کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں: وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ

Next Post
چینی کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں: وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ

چینی کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں: وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • Bet365 Casino Monopoly Live Spel Strategie en Tips
  • Bet365 casino nl mobiele ervaringen en functies
  • Bet365 Casino: Betrouwbare Online Kansspelen in Nederland
  • Bet365 Casino Nederland: Nieuwste Mac Software
  • Bet365 Casino Beoordeling en Externe Link

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم