Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

چینی کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں: وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ

Web Desk by Web Desk
مارچ 24, 2025
in تجارت
0
چینی کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں: وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔

چینی کی قیمتوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو چینی کی قیمتوں کی نگرانی کر رہی ہے، چینی کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔انہوں نے کہا کہ چینی180روپے کلوفروخت ہونے کی خبر بے بنیاد ہے، مارکیٹ میں چینی کی قیمت 162 روپے فی کلو جبکہ یوٹیلیٹی سٹورز پر 153 روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ قیمتیں بڑھنے کا تاثر بالکل مناسب نہیں ہم مذمت کرتے ہیں، حکومت نے چینی کی قیمتوں پر قابو پانے کیلئے ایکشن لیا ہے اور کسی کو قیمتوں میں غیر ضروری اضافہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔وفاقی وزیر رانا تنویر نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت صوبوں کے ساتھ مل کر اس مسئلے پر کام کر رہی ہے تاکہ عوام کو سستی اور وافر مقدار میں چینی کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے، عوام سے بھی اپیل ہے کہ چینی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق افواہوں پر یقین نہ کریں۔

Previous Post

کوئٹہ سے دیگر صوبوں کیلئے ٹرین سروس 13 ویں روز بھی معطل

Next Post

پاکستان ہمیشہ آگے بڑھنے کے لیے بنا تھا، ترقی کا سفر جاری رہے گا: عظمیٰ بخاری

Next Post
پاک فوج کے جوان دہشتگردوں کا ڈٹ کر مقابلہ کررہے ہیں،عظمیٰ بخاری

پاکستان ہمیشہ آگے بڑھنے کے لیے بنا تھا، ترقی کا سفر جاری رہے گا: عظمیٰ بخاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم