Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان ہمیشہ آگے بڑھنے کے لیے بنا تھا، ترقی کا سفر جاری رہے گا: عظمیٰ بخاری

Web Desk by Web Desk
مارچ 24, 2025
in پاکستان
0
پاک فوج کے جوان دہشتگردوں کا ڈٹ کر مقابلہ کررہے ہیں،عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نے پاکستان بنایا اور مسلم لیگ ہی اسے سنوار رہی ہے، قائداعظم اور علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر نواز شریف کی قیادت میں ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ یوم پاکستان نئے عزم، حوصلے اور جدوجہد کی علامت ہے، 23 مارچ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہم ایک عظیم اور منفرد قوم ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو ترقی کے سفر میں آگے ہی بڑھنا ہے، اندرونی و بیرونی سازشوں کو ناکام بنا کر ملک کو خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنا ہمارا مشن ہے۔عظمیٰ بخاری نے پاک فوج کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملکی سلامتی اور دفاع میں افواج پاکستان کا کردار ناقابل فراموش ہے اور وطن کے لیے جان قربان کرنے والے شہداء قوم کا فخر ہیں۔

Previous Post

چینی کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں: وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ

Next Post

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تعاون میں وسعت کا عزم: صدر آذربائیجان

Next Post
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تعاون میں وسعت کا عزم: صدر آذربائیجان

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تعاون میں وسعت کا عزم: صدر آذربائیجان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم