Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تعاون میں وسعت کا عزم: صدر آذربائیجان

Web Desk by Web Desk
مارچ 24, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان
0
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تعاون میں وسعت کا عزم: صدر آذربائیجان

اسلام آباد: آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے یوم پاکستان کے موقع پر وزیرِاعظم شہباز شریف کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق، صدر الہام علیوف نے وزیرِاعظم پاکستان کو ایک خصوصی خط لکھا، جس میں دونوں ممالک کے درمیان تذویراتی شراکت داری اور باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے پر زور دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور آذربائیجان عالمی امور پر یکساں مؤقف رکھتے ہیں اور ان کے درمیان برادرانہ تعلقات روز بروز مضبوط ہو رہے ہیں۔صدر علیوف کا کہنا تھا کہ گزشتہ ماہ وزیرِاعظم شہباز شریف کے دورہ آذربائیجان کے دوران کیے گئے معاہدے دونوں ممالک کے تعلقات کے فروغ میں اہم کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقاتیں، تعاون اور مشترکہ کاوشیں تعلقات میں مزید استحکام کا باعث بن رہی ہیں۔

صدر آذربائیجان نے پاکستان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے وزیرِاعظم شہباز شریف کی کامیابی اور پاکستانی عوام کی خوشحالی کے لیے دعا کی۔

Previous Post

پاکستان ہمیشہ آگے بڑھنے کے لیے بنا تھا، ترقی کا سفر جاری رہے گا: عظمیٰ بخاری

Next Post

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 78 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی، ترجمان پنجاب پولیس

Next Post
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 78 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی، ترجمان پنجاب پولیس

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 78 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی، ترجمان پنجاب پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم