Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

تیز دھار آلہ سے شہری کوبے دردی سے قتل کرنے والا سفاک قاتل کوگرفتار

Web Desk by Web Desk
مارچ 24, 2025
in پاکستان, لیہ
0
تیز دھار آلہ سے شہری کوبے دردی سے قتل کرنے والا سفاک قاتل  کوگرفتار

تھانہ کروڑ پولیس نے تیز دھار آلہ سے شہری کوبے دردی سے قتل کرنے والا سفاک قاتل کوگرفتار کر لیا

قاتل عدنان نے ساتھیوں کے ہمراہ شعیب احمد نامی شہری کو قتل کیا تھا ،مقتول شعیب احمداپنے سسرال سے افطاری کے بعد اپنی بیوی کے ہمراہ گھر جا رہا تھا

ملزم عدنان نے ساتھیوں کے ہمراہ راستے میں روک کر شعیب پرحملہ کیا ،تیز دھار آلہ کے پے در پے وار کیے جو مقتول شعیب کے دائیں ،بائیں ،ناف اور جسم کے دیگر حصوں پر لگے ،خون سے لت پت شعیب احمد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جاں بحق ہو گیا

پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کےلئے فوری تحرک کیا ،تھانہ کروڑ پولیس نے ملزم مختصر وقت میں گرفتار کرکے بند حوالات کیا ،ملزم کے خلاف مزید قانونی کاروائی کا عمل جاری ہے ،ایس ایچ او عابد علی کا کہنا ہے کہ سفاک قاتل کو کیفر کردار تک پہنچا کر مقتول کے ورثاء کو مکمل انصاف فراہم کیاجائے گا ۔

Previous Post

تمام بھرتیاں میرٹ پر ہوں گی اور کسی بھی قسم کی سفارش یا رشوت برداشت نہیں کی جائے گی۔ پنجاب ہائی وے پٹرول (PHP)

Next Post

تھانہ پیر جگی پولیس نے کوئیک رسپانس کرکےاغواء ہونے والے شخص کو چند گھنٹے میں بازیاب کروا لیا

Next Post
تھانہ پیر جگی پولیس نے کوئیک رسپانس کرکےاغواء ہونے والے شخص کو چند گھنٹے میں بازیاب کروا لیا

تھانہ پیر جگی پولیس نے کوئیک رسپانس کرکےاغواء ہونے والے شخص کو چند گھنٹے میں بازیاب کروا لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • Bet365 Casino Monopoly Live Spel Strategie en Tips
  • Bet365 casino nl mobiele ervaringen en functies
  • Bet365 Casino: Betrouwbare Online Kansspelen in Nederland
  • Bet365 Casino Nederland: Nieuwste Mac Software
  • Bet365 Casino Beoordeling en Externe Link

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم