Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

تھانہ پیر جگی پولیس نے کوئیک رسپانس کرکےاغواء ہونے والے شخص کو چند گھنٹے میں بازیاب کروا لیا

Web Desk by Web Desk
مارچ 24, 2025
in لیہ
0
تھانہ پیر جگی پولیس نے کوئیک رسپانس کرکےاغواء ہونے والے شخص کو چند گھنٹے میں بازیاب کروا لیا

تھانہ پیر جگی پولیس نے کوئیک رسپانس کرکےاغواء ہونے والے شخص کو چند گھنٹے میں بازیاب کروا لیا

تمام اغواءکارملزمان گرفتار،ملزمان بلال ،کلیم ،اختر اور زاہد نے اسلحہ کے زور پر شہری وقاص کوزبر دستی گاڑی میں ڈال کر اغواء کرکے لے جا رہے تھے ،اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او عطاء میراں کی تشکیل کردہ پولیس ٹیم نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کا تعاقب کیا ،پولیس کے خوف سے ملزمان نے مغوی کوچھوڑ کر فرار ہونے کی کوشش کی ،پولیس نے مغوی وقاص کو اپنی تحویل میں لے کر ملزمان کا تعاقب جاری رکھا ،بلا آخرانتھک محنت کے بعد پولیس نے ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کر لیا اور وقوعہ میں استعمال ہونے والی کار بھی قبضہ میں لے لی،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے ،ایس ایچ او عطاء میراں کا کہناہے کہ شہری کا اغواء سنگین جر م ہے ،ایسے گھناؤنے جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

Previous Post

تیز دھار آلہ سے شہری کوبے دردی سے قتل کرنے والا سفاک قاتل کوگرفتار

Next Post

25 سے 27 مارچ کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان

Next Post
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

25 سے 27 مارچ کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • Bet365 Casino Monopoly Live Spel Strategie en Tips
  • Bet365 casino nl mobiele ervaringen en functies
  • Bet365 Casino: Betrouwbare Online Kansspelen in Nederland
  • Bet365 Casino Nederland: Nieuwste Mac Software
  • Bet365 Casino Beoordeling en Externe Link

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم