Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بیماریوں کی روک تھام کے لئے ہسپتالوں میں رسک ویسٹ مینجمنٹ کی نگرانی کے علاوہ سٹاف کی ٹریننگ اور آگاہی کا سلسلہ جاری

Web Desk by Web Desk
مارچ 25, 2025
in لیہ
0
بیماریوں کی روک تھام کے لئے ہسپتالوں میں رسک ویسٹ مینجمنٹ کی نگرانی کے علاوہ سٹاف کی ٹریننگ اور آگاہی کا سلسلہ جاری

بیماریوں کی روک تھام کے لئے ہسپتالوں میں رسک ویسٹ مینجمنٹ کی نگرانی کے علاوہ سٹاف کی ٹریننگ اور آگاہی کا سلسلہ جاری ہے۔

اس سلسلہ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات لیہ محمد ارشد چغتائی کے زیر سرپرستی ای پی اے کی ٹیم اور زیر تربیت ای پی اے فورس کی ٹیم نے ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال لیہ کا دورہ کیا اور مختلف وارڈز میں رسک ویسٹ منیجمنٹ کے سلسلہ میں کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔معائنے کے دوران ہسپتال رسک ویسٹ کی تلفی کے طریقہ کار کا جائزہ لیا گیا اور ہسپتال انتظامیہ کو ویسٹ کی تلفی کے درست طریقہ کے بارے میں آگاہی بھی دی گئی۔

Previous Post

ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کا اچانک دورہ

Next Post

ضلعی دفتر لیہ میں نتھی ب کی طرز پر محافظ خانے میں بوگس امثلہ جات داخل کرانے کا نیا سکینڈل بے نقاب

Next Post

ضلعی دفتر لیہ میں نتھی ب کی طرز پر محافظ خانے میں بوگس امثلہ جات داخل کرانے کا نیا سکینڈل بے نقاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • Bet365 Casino Monopoly Live Spel Strategie en Tips
  • Bet365 casino nl mobiele ervaringen en functies
  • Bet365 Casino: Betrouwbare Online Kansspelen in Nederland
  • Bet365 Casino Nederland: Nieuwste Mac Software
  • Bet365 Casino Beoordeling en Externe Link

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم