Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کا اچانک دورہ

Web Desk by Web Desk
مارچ 25, 2025
in لیہ
0
ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کا اچانک دورہ

ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کا اچانک دورہ کیا۔

انہوں نے ایمرجنسی وارڈ کی ریویمپنگ کے کام کی رفتار کے حوالے سے خصوصی جائزہ لیا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لیہ/ میڈیکل سپریٹینڈنٹ ڈی ایچ کیو لیہ ڈاکٹر غلام محی الدین نے اس موقع پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ ریومپنگ کے کام کو اعلیٰ کوالٹی میٹریل سے مکمل کیا جائے۔ کام کی رفتار کو تیز کیا جائے اور اس کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے تاکہ عوام کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ ڈپٹی کمشنر نے دریں اثناء وارڈز کا بھی معائنہ کیا اور زیر علاج مریضوں کی عیادت کی اور سٹاف کے رویے اور سہولیات، ادویات بارے استفسار کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ تمام مریضوں کو دستیاب وسائل کے مطابق ہر ممکن سہولت دی جائے۔ ہسپتال میں ادویات کی ہمہ وقت دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔

Previous Post

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع بھر میں پنجاب اربن لینڈ سسٹم انہانسمنٹ پر تیزی سے عملدرآمد جاری

Next Post

بیماریوں کی روک تھام کے لئے ہسپتالوں میں رسک ویسٹ مینجمنٹ کی نگرانی کے علاوہ سٹاف کی ٹریننگ اور آگاہی کا سلسلہ جاری

Next Post
بیماریوں کی روک تھام کے لئے ہسپتالوں میں رسک ویسٹ مینجمنٹ کی نگرانی کے علاوہ سٹاف کی ٹریننگ اور آگاہی کا سلسلہ جاری

بیماریوں کی روک تھام کے لئے ہسپتالوں میں رسک ویسٹ مینجمنٹ کی نگرانی کے علاوہ سٹاف کی ٹریننگ اور آگاہی کا سلسلہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • سابق کپتان مصباح الحق کو کرکٹ بورڈ میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان
  • صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کا ایک حصہ کیوں گرایا؟
  • پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز: پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 333 رنز پر آؤٹ، مہاراج کی 7 وکٹیں
  • کراچی: شدید مالی دباؤ اور قرضوں میں جکڑے باپ نے 2 بیٹیوں کے گلے کاٹ دیے
  • پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، متاثرہ بچے کا تعلق کے پی سے ہے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم