Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کوٹ ادو: سرنگ بناکر پائپ لائن سے تیل چوری کی کوشش کرنیوالے2 افراد دم گھٹنے سے ہلاک

Web Desk by Web Desk
مارچ 29, 2025
in پاکستان
0
کوٹ ادو: سرنگ بناکر پائپ لائن سے تیل چوری کی کوشش کرنیوالے2 افراد دم گھٹنے سے ہلاک

کوٹ ادو میں سرنگ بنا کر تیل چوری کی کوشش کرنے والے 2 افراددم گھٹنے سے ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق کوٹ ادو کے علاقے سنانواں میں دونوں افراد مٹی کے تودہ میں دم گھٹنے سے ہلاک ہوئے۔پولیس کے مطابق دونوں افرادپائپ لائن سے تیل چوری کی کوشش کررہے تھے، دونوں لاشیں نکال کر اسپتال متنقل کردی گئی ہیں۔مرنے والے دونوں افرادگھوٹکی کے رہائشی تھی، تھانہ سنانواں کی طرف سے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔

Previous Post

بلوچستان میں بی این پی کے دھرنے کے قریب خودکش دھماکا، اختر مینگل سمیت تمام شرکا محفوظ رہے

Next Post

بالی وڈ اسٹار سلمان خان پاکستانی اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند

Next Post
بالی وڈ اسٹار سلمان خان پاکستانی اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند

بالی وڈ اسٹار سلمان خان پاکستانی اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • Bet365 Casino Monopoly Live Spel Strategie en Tips
  • Bet365 casino nl mobiele ervaringen en functies
  • Bet365 Casino: Betrouwbare Online Kansspelen in Nederland
  • Bet365 Casino Nederland: Nieuwste Mac Software
  • Bet365 Casino Beoordeling en Externe Link

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم