Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اشیا ئے خورد نوش کی فروختگی طے کردہ نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس پڑتال کاسلسلہ جاری

Web Desk by Web Desk
اپریل 4, 2025
in لیہ
0
اشیا ئے خورد نوش کی فروختگی طے کردہ نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس پڑتال کاسلسلہ جاری

ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے کہاہے کہ اشیا ئے خورد نوش کی فروختگی طے کردہ نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس پڑتال کاسلسلہ جاری رکھیں تاکہ صارفین کو ریلیف فراہم کیاجاسکے۔

انہوں نے کہا کہ مقررہ کردہ ریٹ پر اشیائےضروریہ کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔انہوں نے یہ بات پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شاہد ملک، اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان اورپرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شرکت کی۔

ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مہنگے داموں اشیا ءضروریہ کی فروخت قطعاً برداشت نہیں کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ گراں فروشی مناسب عمل نہیں دوکانداراپناجائزہ منافع رکھ کر اشیا ءفروخت کریں۔ڈپٹی کمشنرنے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو سختی سے ہدایت جاری کرتے ہوے کہا کہ مارکیٹوں میں ریٹ لسٹوں کی موجودگی،اشیا ءکی کوالٹی،ایکسپائری تاریخ،ریٹ واضح جگہ پر لکھ کر آویزاں کرنے،وزن پیمائش کی چیکنگ کریں تاکہ صارفین کو ریلیف فراہم کیاجاسکے۔اس موقع پربریفنگ دیتے ہوئے بتایاگیاکہ ضلع لیہ نے گزشتہ ماہ پرائس کنٹرول پرفارمنس میں پنجاب بھر میں 5ویں پوزیشن حاصل کی ہے جس میں 1لاکھ 76ہزارسے زائد مقامات کامعائنہ کیاگیا جس میں 10906اوورچارچنگ کی شکایات پائی گئیں،30861وارننگ دی گئیں،312افرادکو جرمانہ عائد کیاگیا،21ایف آئی آر کا اندراج عمل میں لایاگیاجبکہ 6لاکھ 9ہزار روپے جرمانہ عائدکیاگیا۔

Previous Post

صدر مملکت سے متعلق سوشل میڈیا پر نازیبا پوسٹ کرنے پر پولیس افسر کیخلاف مقدمہ درج

Next Post

لیہ میں گندم کے کاشتکاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے پلاٹس کی کٹائی کی قرعہ اندازی کردی گئی

Next Post
لیہ میں گندم کے کاشتکاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے پلاٹس کی کٹائی کی قرعہ اندازی کردی گئی

لیہ میں گندم کے کاشتکاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے پلاٹس کی کٹائی کی قرعہ اندازی کردی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • سیلاب کی تباہ کاریاں : پنجاب و سندھ کے درجنوں علاقے زیرِ آب، سینکڑوں بستیاں متاثر
  • امریکہ کی بھارت پر انحصار کی پالیسی ناکام ہوچکی ، پاکستان زیادہ قابلِ اعتماد شراکت دار قرار، امریکی جریدے کی تازہ رپورٹ
  • وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی
  • اسرائیلی حملہ: قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے
  • پنجاب: سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثرہوئے، رپورٹ جاری

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم