Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ایس ڈی او بلڈنگ امین سہیل ملغانی کی ریٹائرمنٹ پر ان کے آفس میں تقریب کا انعقاد

Web Desk by Web Desk
اپریل 4, 2025
in لیہ
0
ایس ڈی او بلڈنگ امین سہیل ملغانی کی ریٹائرمنٹ پر ان کے آفس میں تقریب کا انعقاد

ایس ڈی او بلڈنگ امین سہیل ملغانی کی ریٹائرمنٹ پر ان کے آفس میں تقریب کا انعقاد کیا۔

تقریب میں سابق ڈائریکٹرجنرل تعلقات عامہ عطائبلوچ،ڈاکٹرحمیدالفت ملغانی،راہول بلوچ،محکمہ بلڈنگ کے افسران اور اہلکاران موجودتھے۔اس موقع پرریٹائرہونے والے امین سہیل ملغانی کی خدمات کاشاندارالفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا گیاکہ محنتی قابل اور فرض شناس اہلکار اداروں کے مورال کو بلندرکھنے میں نمایاںکردار کے حامل ہی سرکاری ملازمت میں ریٹائرمنٹ ملازمت کاحصہ ہے تاہم ریٹائرہونے والوں کی کمی تو پوری ہوجاتی ہے مگر فرد کی کمی کبھی پوری نہیں ہوتی اس لیے ریٹائرہونے والے ملازمین کی طویل خدما ت کو ہمیشہ یاد رکھاجائیگا۔تقریب کے اختتام پر امین سہیل ملغانی شاندار طریقہ سے گھرتک پہنچا کر الوداع کہاگیا۔امین سہیل ملغانی نے تقریب کے اہتمام پر افسران و ملازمین کا شکریہ ادا کیا۔

Previous Post

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں پوسٹ گریجوایٹ کالج لیہ میں ووٹ کی اہمیت کے سلسلہ میں آگاہی سیشن کا انعقاد

Next Post

نوشہرو فیروز: پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کی خودکشی

Next Post
نوشہرو فیروز: پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کی خودکشی

نوشہرو فیروز: پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کی خودکشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • سیلاب کی تباہ کاریاں : پنجاب و سندھ کے درجنوں علاقے زیرِ آب، سینکڑوں بستیاں متاثر
  • امریکہ کی بھارت پر انحصار کی پالیسی ناکام ہوچکی ، پاکستان زیادہ قابلِ اعتماد شراکت دار قرار، امریکی جریدے کی تازہ رپورٹ
  • وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی
  • اسرائیلی حملہ: قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے
  • پنجاب: سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثرہوئے، رپورٹ جاری

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم