Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

تیسرا ون ڈے، امام الحق منہ پر گیند لگنے کے باعث زخمی ہو گئے

Web Desk by Web Desk
اپریل 5, 2025
in کھیل
0
تیسرا ون ڈے، امام الحق منہ پر گیند لگنے کے باعث زخمی ہو گئے

نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے لیکن اس دوران اوپننگ پر آئے امام الحق منہ پر گیند لگنے کی وجہ سے زخمی ہو گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے بیٹر امام الحق کنکشن ٹیسٹ کلیئر کرنے میں ناکام رہے ، نیوزی لینڈ کے فیلڈر کی تھرو رننگ کے دوران امام الحق کے سیدھی منہ پر جا لگی جس کے باعث وہ بیٹنگ ادھوری چھوڑ کر پولین لوٹ گئے ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے امام الحق کی انجری کے بارے میں کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں ہیں۔

Previous Post

تیسرا ون ڈے، پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری، ایک کھلاڑی آوٹ

Next Post

لاہور ہائیکورٹ نے نگار چوہدری کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کر دی

Next Post
لاہور ہائیکورٹ: نظر بندی کے قانون کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ نے نگار چوہدری کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • Bet365 Casino Monopoly Live Spel Strategie en Tips
  • Bet365 casino nl mobiele ervaringen en functies
  • Bet365 Casino: Betrouwbare Online Kansspelen in Nederland
  • Bet365 Casino Nederland: Nieuwste Mac Software
  • Bet365 Casino Beoordeling en Externe Link

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم