Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ایس آئی ایف سی کی کاوشیں رنگ لانے لگیں، پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا انعقاد

Web Desk by Web Desk
اپریل 5, 2025
in پاکستان, تجارت
0
ایس آئی ایف سی کی کاوشیں رنگ لانے لگیں، پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا انعقاد

اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کاوشوں کے تحت معیشت اور معدنیات کے شعبے میں مثبت پیشرفت سامنے آنے لگی۔ ایس آئی ایف سی کے تعاون سے 8 تا 9 اپریل کو اسلام آباد میں "پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025” کا انعقاد کیا جائے گا۔

عالمی سرمایہ کار پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کے لیے تیار ہیں ، معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے ، فورم کے دوران معدنی شعبے کی ترقی و سرمایہ کاری کے لیے متعدد مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔حکام کے مطابق پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب کرے گا اور معاشی ترقی کے نئے مواقع پیدا کرے گا۔ فورم کے ذریعے معدنی شعبے کے مستقبل کے لیے ایک جامع لائحہ عمل بھی ترتیب دیا جائے گا۔

عسکری اداروں اور ایس آئی ایف سی کی معاونت سے حکومت کی جانب سے تمام مقامی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی گئی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ایس آئی ایف سی کی معاونت اور حکومتی اقدامات کی بدولت معدنی شعبے میں ترقی، پاکستان عالمی سرمایہ کاروں کے لیے پرکشش مرکز ہے ۔

Previous Post

آئی ایم ایف نے گورننس اور کرپشن کے خاتمے پر اصلاحات کا جائزہ لینے کیلئے مشن پاکستان بھیج دیا

Next Post

پنجاب کی لائبر یر یوں کے لئے ستائیس سال بعد سات کروڑ روپے کی کتب کی خریداری

Next Post
پنجاب کی لائبر یر یوں کے لئے ستائیس سال بعد سات کروڑ روپے کی کتب کی خریداری

پنجاب کی لائبر یر یوں کے لئے ستائیس سال بعد سات کروڑ روپے کی کتب کی خریداری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم