Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ٹیرف سے امریکی سٹاک مارکیٹوں کو بڑا دھچکا، سرمایہ کاروں کے کھربوں ڈالر ڈوب گئے

Web Desk by Web Desk
اپریل 5, 2025
in بین الاقوامی
0
ٹیرف سے امریکی سٹاک مارکیٹوں کو بڑا دھچکا، سرمایہ کاروں کے کھربوں ڈالر ڈوب گئے

واشنگٹن:ٹیرف سے امریکی سٹاک مارکیٹوں کو بڑا دھچکا، سرمایہ کاروں کے کھربوں ڈالر ڈوب گئے۔

امریکی منڈیوں میں 5 سال کی بدترین مندی ہوئی، نیسڈک میں 6 فیصد، ایس اینڈ پی 500 میں 5 فیصد گراوٹ ہوئی، ڈاؤ جونز میں ایک ہزار 679 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔امریکا سمیت دنیا بھر میں نئی کساد بازاری کا خدشہ پیدا ہوگیا، عالمی مالیاتی ادارے بھی شدید دباؤ کا شکار ہوگئے، عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں۔امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت میں 6.20 فیصد کمی ہوئی، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 4.158 ڈالر کم ہو کر 62.80 ڈالر فی بیرل ہوگئی، برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں بھی 5.77 فیصد کمی ہوئی، برینٹ کی فی بیرل قیمت 4.05 ڈالر کم ہو کر 66.09 ڈالر پر آگئی۔

Previous Post

لبنان میں اسرائیلی فورسز کا حملہ، حماس رہنما حسن فرحات بچوں سمیت شہید

Next Post

مسلم مخالف وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلمانوں کا مختلف شہروں میں احتجاج

Next Post
مسلم مخالف وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلمانوں کا مختلف شہروں میں احتجاج

مسلم مخالف وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلمانوں کا مختلف شہروں میں احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • فیض حمید سے فیضیاب ہونے والوں کا ٹرائل ہوگا، سب کے فیصلے آنے ہیں: طارق فضل چوہدری
  • وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی رہنمائی سے ٹرانسپورٹ کی ہڑتال ختم ہوگئی- مریم اورنگزیب
  • صدر نے اسلام آبادہائیکورٹ کے طارق جہانگیری کوجج کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کرنیکی منظوری دیدی
  • تہران میں طالبان حکومت مخالف سابق افغان سکیورٹی کمانڈر قتل
  • سیاسی بحران سے نکالنےکیلئے مفاہمت کی ضرورت ہوگی، اسکی کامیابی کیلئے سیاسی انتہاپسندی کو چھوڑنا ہوگا: بلاول

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم