Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں 4 الگ الگ کارروائیاں،8 خوارج ہلاک

Web Desk by Web Desk
مئی 6, 2025
in پاکستان
0
سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں 4 الگ الگ کارروائیاں،8 خوارج ہلاک

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسزکی 4 مختلف کارروائیوں میں 8 خوارج ہلاک کو ہلاک کردیا گیا۔ اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا گیا۔ امن دشمنوں سے جھڑپ میں نائیک مجاہد خان مادر وطن پر قربان ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وجنوبی وزیرستان، ضلع خیبراور بنوں میں آپریشنز خفیہ اطلاعات پر کئے گئے۔ شمالی وزیرستان کےعلاقے میرعلی میں سیکیورٹی فورسز نے تین خوارج کو جہنم واصل کیا۔ جنوبی وزیرستان میں کارروائی دو خوارج مارے گئے۔ترجمان پاک فوج کے مطابق دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کےتبادلے میں کوہاٹ کے 40 سالہ نائیک مجاہد خان نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔

ضلع خیبراوربنوں میں تین خوارج کو ہلاک کردیا گیا۔ ہلاک خارجی دہشت گردوں کے قبضے سےاسلحہ، گولہ بارود اوردھماکا خیزمواد برآمد ہوا ہے۔ یہ امن دشمن سیکیورٹی فورسز پرحملوں اورمعصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کی لعنت ختم کرنے کیلئے پُرعزم ہیں۔ بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارےعزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

Previous Post

پاک بھارت کشیدگی، مسلح افواج کیلئے ایندھن کی کوئی کمی نہیں ہوگی، ریفائنریز

Next Post

بھارتی خفیہ ایجنسی ” را ” نے بلوچستان میں مختلف پراکسیز کو سرگرم کردیا

Next Post
بھارتی خفیہ ایجنسی ” را ” نے بلوچستان میں مختلف پراکسیز کو سرگرم کردیا

بھارتی خفیہ ایجنسی " را " نے بلوچستان میں مختلف پراکسیز کو سرگرم کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم