Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاک بھارت کشیدگی، مسلح افواج کیلئے ایندھن کی کوئی کمی نہیں ہوگی، ریفائنریز

Web Desk by Web Desk
مئی 6, 2025
in پاکستان, تجارت
0
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ

پاکستان کی ریفائنریز حکام نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران مسلح افواج کی دفاعی ضروریات پوری کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔

پاکستان کی ریفائنریز کے سی ای اوز نے وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے ملاقات کرکے یقین دہانی کروا دی کہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران مسلح افواج کی دفاعی ضروریات پوری کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ کہا اسٹریٹیجک ایندھن کے ذخائر کی بلا تعطل پیداواری صلاحیت موجود ہے۔ وفد وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے بھی ملا ۔۔۔ کہا اپگریڈیشن منصوبے تقریباً ایک ارب ڈالر کی سالانہ بچت کی صلاحیت رکھتے ہیں۔علی پرویز ملک بولے ریفائنری اپگریڈ یشن اور طویل مدتی استحکام کو یقینی بنانے کے لیے سازگار پالیسی ماحول فراہم کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ ریفائننگ انڈسٹری کی ترقی اور صارفین کے لیے سستی و پائیدار توانائی کی فراہمی کے لیے حکومتی سپورٹ کا اعادہ کیا۔

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات میں پاکستان کی آئل ریفائنریز کے سی ای اوز، چیئرمین ایف بی آر وزارت خزانہ کے سینئر عہدیدار بھی موجود تھے۔ پٹرول ڈیزل کی مقامی پیداواری صلاحیت بڑھانے سمیت سرمایہ کاری منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔وفد نے وزیر خزانہ کو پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کے حوالے سے خدشات بھی بتائے۔ وزیر خزانہ نے درآمدی بل کم کرنے میں ریفائننگ سیکٹر کے اہم کردار کو سراہا۔

Previous Post

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تین سو پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز

Next Post

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں 4 الگ الگ کارروائیاں،8 خوارج ہلاک

Next Post
سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں 4 الگ الگ کارروائیاں،8 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں 4 الگ الگ کارروائیاں،8 خوارج ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • سیلاب کی تباہ کاریاں : پنجاب و سندھ کے درجنوں علاقے زیرِ آب، سینکڑوں بستیاں متاثر
  • امریکہ کی بھارت پر انحصار کی پالیسی ناکام ہوچکی ، پاکستان زیادہ قابلِ اعتماد شراکت دار قرار، امریکی جریدے کی تازہ رپورٹ
  • وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی
  • اسرائیلی حملہ: قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے
  • پنجاب: سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثرہوئے، رپورٹ جاری

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم