Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بھارت کو بھرپور جواب: پاکستانی کھلاڑیوں کا پاک آرمی کو خراج تحسین

Web Desk by Web Desk
مئی 8, 2025
in پاکستان, موسم
0
بھارت کو بھرپور جواب: پاکستانی کھلاڑیوں کا پاک آرمی کو خراج تحسین

لاہور:بزدلانہ حملے پر پاک فوج کے بھارت کو بھرپور جواب پر پاکستانی کھلاڑیوں نے پاک آرمی کو خراج تحسین پیش کیا۔

پاکستانی کھلاڑی بھی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوگئے، شاہین شاہ آفریدی، فخر زمان، محمد نعیم، عبداللہ شفیق اور عابد علی نے یک زبان ہوکر کہا کہ ہمیں پاکستان کی فوج پر فخر ہے اور ہم اپنی افواج کے ساتھ کھڑے ہیں۔قومی کبڈی ٹیم کے کپتان شفیق چشتی کا کہنا ہے پاک فوج بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، قومی ریسلر انعام بٹ کا کہنا ہے رات کی تاریکی میں بچوں اور خواتین پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے مزید کہاکہ دشمن کو بھرپور جواب دینے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

Previous Post

بھارت ناصرف خطے بلکہ پوری دنیا کے امن کو خطرے میں ڈال رہا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

Next Post

بھارت کے بزدلانہ حملے شرمندگی میں بدل گئے: محمد حفیظ

Next Post
بھارت کے بزدلانہ حملے شرمندگی میں بدل گئے: محمد حفیظ

بھارت کے بزدلانہ حملے شرمندگی میں بدل گئے: محمد حفیظ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم