Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بھارت کے بزدلانہ حملے شرمندگی میں بدل گئے: محمد حفیظ

Web Desk by Web Desk
مئی 14, 2025
in پاکستان
0
بھارت کے بزدلانہ حملے شرمندگی میں بدل گئے: محمد حفیظ

لاہور:اکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے بھارتی حملوں کو بزدلانہ اور شرمناک قرار دے دیا۔

سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں محمد حفیظ نے کہا کہ بھارت کی جانب سے بزدلانہ اور غیر قانونی حملے شرمناک اقدام میں بدل گئے، ہم بحیثیت قوم پاکستان کے دفاع کے لیے متحد ہیں۔محمد حفیظ کے اس پیغام کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا ہے، صارفین نے کمنٹ سیکشن میں پاکستان سے اپنی محبت کا بھی کھل کر اظہار کیا۔

علاوہ ازیں سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر قومی پرچم کی تصویر پوسٹ کر کے لکھا کہ تیرا ہر ایک ذرہ ہم کو اپنی جان سے پیارا۔شعیب اختر کے بھی اس پیغام کو صارفین نے بہت پسند کیا اور اس کے کمنٹ سیکشن میں بھی لوگوں نے پاکستان سے اپنی بے حد محبت کا اظہار کیا۔

Previous Post

بھارت کو بھرپور جواب: پاکستانی کھلاڑیوں کا پاک آرمی کو خراج تحسین

Next Post

کوئٹہ نے پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور بنا کر ریکارڈ قائم کر دیا

Next Post
کوئٹہ نے پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور بنا کر ریکارڈ قائم کر دیا

کوئٹہ نے پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور بنا کر ریکارڈ قائم کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم