Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاک بھارت کشیدگی، جیپ ریلی 2025 ملتوی

Web Desk by Web Desk
مئی 8, 2025
in کھیل
0
پاک بھارت کشیدگی، جیپ ریلی 2025 ملتوی

لاہور:پاک بھارت کشیدگی کے باعث جیپ ریلی 2025 ملتوی کر دی گئی۔

راوی شہر میں کھیل و سیاحت کے فروغ کیلئے جیپ ریلی کے انعقاد کا پلان بنایا گیا، روڈا اور محکمہ ٹورازم آرکیالوجی نے جیپ ریلی کے انعقاد کا پلان بنایا۔جیپ ریلی 10 سے 11 مئی کو ہونا طے پائی تھی، پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے پنجاب میں ایمرجنسی کے نفاذ پر ریلی ملتوی کر دی گئی، روڈا اور محکمہ سیاحت نے ریلی ملتوی کرنے کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا۔روڈا، ٹی ڈی سی پی اورعوام پاک فوج سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ہر مشکل وقت میں ملکی فورسز کیساتھ کھڑے ہیں، ریلی کے دوبارہ انعقاد کا فیصلہ ملکی حالات کے بہتر ہونے پر انتظامیہ بعد ازاں کریگی۔

Previous Post

پاکستان ہاکی کے درخشاں ستارے اولمپئن راؤ سلیم ناظم انتقال کرگئے

Next Post

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش، ٹھنڈی ہوا سے موسم دلفریب

Next Post
لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش، ٹھنڈی ہوا سے موسم دلفریب

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش، ٹھنڈی ہوا سے موسم دلفریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم