Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کو سر میں گولیاں مار کر قتل کردیا گیا

Web Desk by Web Desk
مئی 24, 2025
in پاکستان
0
پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کو سر میں گولیاں مار کر قتل کردیا گیا

جہلم میں پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کو سر میں گولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق مقتولین ڈومیلی کے رہائشی تھے، جہنوں نے لاہور کی عدالت میں پسند کی شادی کی تھی تاہم نامعلوم ملزمان نے 22 سالہ حسن سلیم اور 19 سالہ عائشہ رزاق کو سر میں گولی مار کر قتل کردیا۔رپورٹ کے مطابق لڑکی کے والد نے 20 مئی کو بیٹی کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرایا تھا، دونوں کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں، واقعہ کی تحقیقات جاری ہے، جلد ملزمان کو گرفتار کیا جائے گا۔

Previous Post

آئی ایم ایف کا دورہ مکمل،ٹیکس آمدن بڑھانے، سبسڈیز میں کمی، معاشی اصلاحات پر زور

Next Post

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، ہفتہ وار رپورٹ جاری

Next Post
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، ہفتہ وار رپورٹ جاری

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، ہفتہ وار رپورٹ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم