Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ہمیں اپنے شہدا پر فخر، پوری قوم اُن کی مقروض ہے: کامران ٹیسوری

Web Desk by Web Desk
مئی 26, 2025
in پاکستان
0
ہمیں اپنے شہدا پر فخر، پوری قوم اُن کی مقروض ہے: کامران ٹیسوری

راولپنڈی:گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی شہید سکوارڈن لیڈر عثمان یوسف کی رہائش گاہ آمد گورنر سندھ نے اہل خانہ کیساتھ اظہار تعزیت کیا۔

جڑواں شہروں میں شہید کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، ہمیں اپنے شہدا پر فخر ہے، بھارت کا مقابلہ صرف فوج نے نہیں،25 کروڑ عوام نے بھی کیا، پوری قوم شہیدوں کی مقروض ہے۔انہوں نے کہا کہ شہید عثمان یوسف کے تمام خاندان کا تعلق فوج سے ہے، وطن کےدفاع کےلیےہم سب ایک ہیں، جنگ کے دوران بھارتی میڈیا جھوٹ بولتا رہا، پاکستانی میڈیا بھارتی میڈیا کے جھوٹ کو بے نقاب کرتا رہا۔

گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ بھارت نے پہلگام واقعہ کا تاحال کوئی ثبوت پیش نہیں کیا، بھارتی میڈیا نے پہلگام واقعےسےمتعلق جھوٹ بولے،قوم اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، پاک فضایئہ نے بھارت کا جدید ٹیکنالوجی کا غرور خاک میں ملادیا۔کامران ٹیسوری نے کہا کہ پاک بحریہ کی بھرپور تیاری دیکھ کر دشمن کو سمندری محاذ پر لڑنےکی جرأت نہیں ہوئی، دوست ملکوں نےپاک بھارت کشیدگی کم کرانےمیں اہم کردارادا کیا جبکہ ان کا مزید کہنا تھا کہ ملک معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

Previous Post

سپریم کورٹ: عدالتی نظام میں ٹیکنالوجی کے استعمال پر آج سمپوزیم کا انعقاد

Next Post

عمران خان کو اندازہ ہو گیا ان کی قیادت کے تلوں میں تیل نہیں:شیرافضل مروت

Next Post
عمران خان کو اندازہ ہو گیا ان کی قیادت کے تلوں میں تیل نہیں:شیرافضل مروت

عمران خان کو اندازہ ہو گیا ان کی قیادت کے تلوں میں تیل نہیں:شیرافضل مروت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم